8 اکتوبر، 2018، 6:46 AM

بحرین میں اسلامی اور عزاداری شعائر پرحکومتی حملے کے خلاف عوامی مظاہرہ

بحرین میں اسلامی اور عزاداری شعائر پرحکومتی حملے کے خلاف عوامی مظاہرہ

بحرین کی ظالم و جابر اور امریکہ نواز آل خلیفہ حکومت کے بحرینی عوام پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے بحرین میں اسلامی اور عزاداری شعائر پرحکومتی حملے کے خلاف عوام نے زبردست احتجاج کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین کی ظالم و جابر اور امریکہ نواز آل خلیفہ حکومت  کے بحرینی عوام پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے بحرین میں اسلامی اور عزاداری شعائر پرحکومتی حملے کے خلاف عوام نے زبردست احتجاج کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بحرینی عوام نے بحرینی حکومت کی طرف سے مذہبی اور دینی شعائر پر حملے کی شدید الفاظ میںم ذمت کرتے ہوئے عالمی برادری اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بحرینی حکومت کو مذہبی اور دینی آزاد کے خلاف اقدامات سے باز رکھنے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں۔

News ID 1884609

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha